۲۸۵: درگزر

مِنْ اَشْرَفِ اَعْمَالِ الْكَرِیْمِ غَفْلَتُهٗ عَمَّا یَعْلَمُ۔ (حکمت۲۲۲) بلند انسان کے بہترین اعمال میں سے یہ ہے کہ وہ دوسروں کی غلطیوں کو نظر انداز کرتا ہے۔ One of the best deeds of a noble person is that they ignore the mistakes of others. (Saying 222)